Home / Dina Jhelum News

Dina Jhelum News

جہلم کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عصمت جاوید ملک کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیہ

مانچسٹر( تنویر کھٹانہ) جہلم فورم مانچسٹر برانچ کے زیر اہتمام جہلم کی معروف سماجی سیاسی شخصیت ڈاکٹر عصمت جاوید ملک جنھوں نے چیف ایگزیکٹیو افضل ہسپتال، جہلم سابقہ صدر پی ایم اے سابق تحصیل نائب ناظم اور چیئرمین جہلم ویلفیئر ٹرسٹ کے عہدے پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں کی …

Read More »

‎عوام کو مفت بنیادی صحت کی سہولیات کا سہولت کار بننے پر جہلم فورم کے مشکور ہیں۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر محمد فیاض

‎عوام کو مفت بنیادی صحت کی سہولیات کا سہولت کار بننے پر جہلم فورم کے مشکور ہیں۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر محمد فیاض ‎ضلع جہلم میں اپنی مدد آپ کے تحت کامیاب میڈیکل کیمپس کا انعقاد جہلم فورم کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ چوہدری رفیق، شکیل کھٹانہ …

Read More »

دینہ شہر میں واپڈا کے پولوں کے ساتھ بینرز اور چھوٹے ہولڈنگ بورڈ لگانے کا سلسلہ عروج پر ،بڑے سانحے کا خدشہ

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے)دینہ شہر میں واپڈا کے پولوں کے ساتھ بینرز اور چھوٹے ہولڈنگ بورڈ لگانے کا سلسلہ عروج پر جو کسی بڑے سانحہ کا باعث بن سکتا ہے ،بجلی کے پول کے ساتھ بینرز لگانے کی وجہ سے اس سے قبل کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی …

Read More »

موٹروے پولیس کی ماہ فروری میں بہترین کارکردگی،24 ہزار سے زائد گاڑیوں کے چالان

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے)آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈموٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کے خصوصی احکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو ایس ایس پی شہر یار سکندر کی زیر سرپرستی موٹر وے پولیس نارتھ ٹو (پنڈی،کھاریاں )گزشتہ ماہ بہترین کارکردگی کامظاہرہ ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں …

Read More »

محکمہ سول ڈیفنس کے زیراہتمام عالمی یوم شہری دفاع سیمینارکا گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ہڈالی میں انعقاد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیلم خٹک کی شرکت

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے )محکمہ سول ڈیفنس کے زیراہتمام عالمی یوم شہری دفاع کا سیمینارگورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ہڈالی منگلا روڈ دینہ میں منعقد کیاگیا جس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیلم خٹک نے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول ڈیفنس کے رضاکار ہنگامی ڈیوٹیوں کو احسن …

Read More »

گرین لیف ایلمینٹری سکول سید حسین کے زیر اہتمام سالانہ نتائج کے موقع پر پر وقار تقریب کا اہتمام،اہل علاقہ اور طلبہ و طالبات سمیت والدین کی کثیر تعداد میں شرکت

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے)گرین لیف ایلمینٹری سکول سید حسین نے 95% رزلٹ سے یونین کونسل گڑھ محل میں نمایاں کارکردگی دکھانے میں سرفہرست رہا ، گزشتہ رو ز سید حسین میں گرین لیف ایلمینٹری سکول کے زیر اہتمام سالانہ نتائج کے موقع پر پر وقار تقریب کا اہتمام کیا …

Read More »

دینہ شہر کے بیشتر نالوں سے سلیپ غائب ،اکثر سلیپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے)دینہ شہر نالوں کے سلیپ کی عدم موجودگی کسی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتی ہے،بچے مرد و خواتین انہی نالوں کے اوپر بنی فٹ پاتھ سے گزرتے ہیں ، شہر کے بیشتر نالوں سے سلیپ غائب ،اکثر سلیپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،بچے ،بوڑھے …

Read More »

چوہدری ناصر محمود آف پوٹھہ پنڈوری کا وکالت کی ڈگری حاصل کرنے اوروکالت کے شعبہ کو جوائن کرنے پر پروقار ظہرانے کا اہتمام

دینہ (رضوان سیٹھی +عرفان محبو ب سے) دینہ کے نواحی علاقہ پوٹھہ پنڈوری میں چوہدری ناصر محمود کے وکالت کی ڈگری کو پورا کرنے اور وکالت کے شعبہ کو جوائن کرنے پر پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں سابق وائس چیئر پنجاب بار کونسل چوہدری محمد حسین سمیت …

Read More »

ضلع جہلم میں14لاکھ پودے لگائے جانے کا ہدف مکمل کیا جا چکا ہے ،سیکرٹری جنگلات میاں وحید الدین

دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے)محکمہ جنگلات پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد پودے لگائے جا رہے ہیں، ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لئے میٹروپولیٹن شہروں میں اربن پلانٹیشن منصوبہ کا آغاز کیا جا چکا ہے ، ضلع جہلم میں14لاکھ پودے لگائے جانے …

Read More »

بلدیہ دینہ کی نا اہلی سلاٹر ہاؤس کے نزدیک گندگی کے ڈھیر لگا دیئے، بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے)دینہ سلاٹر ہاؤس کے نزدیک بلدیہ دینہ نے شہر کی گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر لگا دیئے جس کی وجہ سے سلاٹر ہاؤس شدید متاثر ،مکھیوں اور مچھروں کی بہتات ،وہی مکھیاں گندگی پر بیٹھ کر دوبارہ گوشت پر بیٹھنے کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کے …

Read More »