Home / Dina Jhelum News (page 2)

Dina Jhelum News

ضلع جہلم میں14لاکھ پودے لگائے جانے کا ہدف مکمل کیا جا چکا ہے ،سیکرٹری جنگلات میاں وحید الدین

دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے)محکمہ جنگلات پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد پودے لگائے جا رہے ہیں، ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لئے میٹروپولیٹن شہروں میں اربن پلانٹیشن منصوبہ کا آغاز کیا جا چکا ہے ، ضلع جہلم میں14لاکھ پودے لگائے جانے …

Read More »

بلدیہ دینہ کی نا اہلی سلاٹر ہاؤس کے نزدیک گندگی کے ڈھیر لگا دیئے، بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے)دینہ سلاٹر ہاؤس کے نزدیک بلدیہ دینہ نے شہر کی گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر لگا دیئے جس کی وجہ سے سلاٹر ہاؤس شدید متاثر ،مکھیوں اور مچھروں کی بہتات ،وہی مکھیاں گندگی پر بیٹھ کر دوبارہ گوشت پر بیٹھنے کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کے …

Read More »

دینہ کے نواحی علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 17سالہ لڑکی جاں بحق

دینہ (رضوان سیٹھی +عرفان محبوب سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 17سالہ لڑکی جاں بحق ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ چھجہ کے رہائشی محمد نذیر کی 17سالہ بیٹی (ح)گھر میں فریج آن کرتے ہوئے …

Read More »

دینہ میں میڈیکل سٹور مالکان کی شٹر ڈاؤن ہڑتال،عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے) دینہ میں میڈیکل سٹور مالکان کی شٹر ڈاؤن ہڑتال ،عوام کو ادویات نہ ملنے کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیکل سٹور مالکان نے میڈیسن کے کاروبارکو ختم کرنے کے قانون کو مسترد کرتے ہوئے سوموار کو شٹر ڈاؤن ہڑتال …

Read More »

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک عبدالخالق میں سالانہ امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلباء کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک عبدالخالق میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب ،تقریب میں سالانہ امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیئے گئے ،تقریب میں بچوں کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز دینہ کے نواحی …

Read More »

دینہ جی ٹی روڈ پر لوڈر مزدہ کی ٹکر سے 5سالہ بچی جاں بحق

دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے) دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر لوڈر مزدہ نے 5سالہ پھول سی بچی کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا ،حادثہ کا شکار ہونیوالے بچی سکول میں ایڈمیشن لینے کے بعد والدہ کے ہمراہ گھر واپس جا رہی تھی کہ حادثہ کا شکار …

Read More »

روزنامہ ” اردوپوسٹ”کی خبر پر ایکشن،منگلا روڈ نیوجھنگ کی گلی کا ٹینڈر منظور

دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے)روزنامہ ” اردوپوسٹ”کی خبر پر ایکشن ،منگلا روڈ دینہ کے نواحی گاؤں نیوجھنگ کی گلی خرابی کی خبر شائع ہونے پر مقامی کونسلر کا نوٹس ،گلی کی تعمیر کا ٹینڈر منظوری جلد کام شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی، اہلیان نیوجھنگ کی طرف سے …

Read More »

دینہ میں تہہ خانوں والے پلازوں کی تعمیر زوروں پر،ساتھ والی بلڈنگوں کے گرنے کے خدشات لاحق ہوگئے

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے )دینہ شہر میں نئی تعمیرات کے دوران تہہ خانوں کی نقشہ جات میں منطوری نے ساتھ والی بلڈنگوں کے لیے خطرات کے بادل منڈلانے لگے ،پرانی و خستہ حال عمارتوں کے ساتھ نئی تعمیر ہونے والی عمارتوں کے تہہ خانوں کی اجازت سے کسی بھی …

Read More »

اقبال ٹاؤن ،لیاقت ٹاؤن نکاسی آب کا مؤثر نظام نہ ہونے سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے ،جگہ جگہ پانی کھڑاہونے سے بیماریاں پھیلنے لگی

دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے)اقبال ٹاؤن ،لیاقت ٹاؤن ،محلوں نے تالاب کی شکل اختیار کر لی ہے ،اہل علاقہ کی پریشانی میں اضافہ،جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی بہتات ،بیماریاں پھیلنے لگی ،ڈپٹی کمشنر جہلم ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ ،چیئرمین بلدیہ دینہ سے نوٹس کا مطالبہ۔تفصیلات …

Read More »

یونیورسٹی آف پنجاب جہلم کیمپس میں چار روزہ سپورٹ گالا کی اختتامی تقریب،طلباء وطلبات میں انعامات تقسیم

دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے) تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت کا عمل ساتھ ساتھ چلنا چاہیے نصاب کی تکمیل سے تعلیم کا پہلو ممکن ہوتا ہے جب کہ غیر نصابی سرگرمیوں سے بچوں کی تربیت اور سیکھنے کے مواقع ملتے ہیں اس لیے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ …

Read More »