Makami

یورپین اسلامک سنٹر میں چھٹی سالانہ سیرت کانفرنس، علماء مشائخ اور کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت

یورپین اسلامک سنٹر میں چھٹی سالانہ سیرت کانفرنس، علماء مشائخ اور کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، باہمی اختلافات کو بھلا کر محبت کا پیغام عام کرنا ہوگا۔ مہتمم یورپین اسلامک سنٹر مولانا محمد اقبال اولڈہم( تنویر کھٹانہ/ نوید چوہان) …

Read More »

فوک گلوکار طاہر محمود نئیر اور مقامی فنکار رضی رض، آصف کے اور یاسین خان چار دسمبر کو اولڈہم میں پرفارم کریں گے۔

اولڈہم ( نوید چوہان) طاہر محمود نئیر پنجابی اور فوک میوزک انڈسٹری کا درخشاں وہ ستارہ ہیں، جنھوں نے پچھلے کئی سالوں سے اپنے پرستاروں اور چاہنے والوں کے دلوں پر راج کیا ہے اور اپنے گانوں، گیتوں اور عارفانہ کلام سے خوب داد وصول کی ہے۔ طاہر نئیر کے …

Read More »

تیسرا سالانہ پرویز تنویر کرکٹ ٹورنامنٹ کا برکبی میں انعقاد، سیون سائیڈ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کی شرکت

تیسرا سالانہ پرویز تنویر کرکٹ ٹورنامنٹ کا برکبی میں انعقاد، سیون سائیڈ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کی شرکت کرکٹ کے فروغ اور پرویز تنویر کی کرکٹ کے لیے خدمات پر ٹورنامنٹ آرگنائز کروایا ہے۔ آرگنائزرز  محمد ساجد، محمد شفیق محمد ندیم،محمد جہانگیر ایسے ٹورنامنٹس سے نوجوان ٹیلنٹ سامنے آتا ہے، …

Read More »

ابتدائی کلاسوں سے لیکرہائرایجوکیشن تک تاریخ کشمیر کو لازمی مضمون کے طور پر نصاب میں شامل کیا جائے ۔محمد شبیر کشمیری

اولڈہم( نوید چوہان) شہدائے کشمیر کی قربانیاں رنگ لائیں گی، کشمیری قوم کبھی بھی اپنے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اولڈہم کے صدر محمد شبیر کشمیری نے برانچ میٹنگ کے دوران کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی …

Read More »

موبائل کارڈ کے بعد بجلی پر عائد اضافی ٹیکس ختم ، خبر نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کر دیا

موبائل کارڈ پر ٹیکس ختم ہونے کے بعدلاہور ہائیکورٹ نےعوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی ۔ لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے استعمال پر عائد ٹیکسز کو ختم کر دیا ۔ سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ فی یونٹ عوام سے 14 روپے ٹیکس وصول کیا جارہا …

Read More »

یوم شہدائے کشمیر کے اس دن ہم نے یورپی پارلیمنٹ میں بھی ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے ایم ای پی واجد خان

13 جولائی 1931 کے شہداء کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں۔ کشمیریوں نے اپنے مقدس خون سے 87 سال قبل جس جدوجہد کا آغاز کیا تھا وہ کشمیریوں کی بے پناہ قربانیوں نے نتیجہ میں کامیابی کی منزل کے قریب ہے۔ کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان …

Read More »

مانچسٹر ائیرپورٹ پر بلیک کیب ٹیکسی رینک دوسری جگہ منتقل کرنے پر احتجاج جاری، مذاکرات ناکام

مانچسٹر (نوید چوہان) مانچسٹر ائیرپورٹ پر اپگریڈ منصوبہ کے بعد جہاں مسافروں کو اچھی سہولیات فراہم کیے جانے کا وعدہ کیا جا رہا ہے وہاں اس منصوبے سے بہت سے لوگ متاثر بھی ہو رہے ہیں۔ پارکنگ چارجز کے مسائل ہوں یا ٹرمینل تھری سے بلیک کیب کے رینک کا …

Read More »

نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیے میں اختلاف بالآخر سامنے آ گیا، مریم نواز کی میڈیا ٹیم کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا

سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیانئے میں بڑا اختلاف سامنے آیا ہے اور مریم نواز کی میڈیا ٹیم کو عملی طور پر غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز شریف کی میڈیا ٹیم کو …

Read More »

انتخابی نشان جیپ کا کوئی امکان نہیں، چوہدری نثار بھی ایک ہی نشست جیت پائیں گے: ماہرعلم نجوم طارق اقبال

سلم لیگ ن کے باغی رہنماءچوہدری نثار علی خان نے جیپ کا انتخابی نشان حاصل کیاتو اس کے پیچھے امیدواروں کی قطاریں لگ گئیں، 60کے قریب افراد نے جیپ کا نشان حاصل کرلیا لیکن اب ماہرعلم نجوم نے پیشن گوئی کی ہے کہ انتخابی نشان جیپ الیکشن نتائج میں زیادہ …

Read More »

انگلینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی

انگلینڈ نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا نیا ترانہ سنئےلیڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت …

Read More »