Qaumi

فوک گلوکار طاہر محمود نئیر اور مقامی فنکار رضی رض، آصف کے اور یاسین خان چار دسمبر کو اولڈہم میں پرفارم کریں گے۔

اولڈہم ( نوید چوہان) طاہر محمود نئیر پنجابی اور فوک میوزک انڈسٹری کا درخشاں وہ ستارہ ہیں، جنھوں نے پچھلے کئی سالوں سے اپنے پرستاروں اور چاہنے والوں کے دلوں پر راج کیا ہے اور اپنے گانوں، گیتوں اور عارفانہ کلام سے خوب داد وصول کی ہے۔ طاہر نئیر کے …

Read More »

تیسرا سالانہ پرویز تنویر کرکٹ ٹورنامنٹ کا برکبی میں انعقاد، سیون سائیڈ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کی شرکت

تیسرا سالانہ پرویز تنویر کرکٹ ٹورنامنٹ کا برکبی میں انعقاد، سیون سائیڈ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کی شرکت کرکٹ کے فروغ اور پرویز تنویر کی کرکٹ کے لیے خدمات پر ٹورنامنٹ آرگنائز کروایا ہے۔ آرگنائزرز  محمد ساجد، محمد شفیق محمد ندیم،محمد جہانگیر ایسے ٹورنامنٹس سے نوجوان ٹیلنٹ سامنے آتا ہے، …

Read More »

ابتدائی کلاسوں سے لیکرہائرایجوکیشن تک تاریخ کشمیر کو لازمی مضمون کے طور پر نصاب میں شامل کیا جائے ۔محمد شبیر کشمیری

اولڈہم( نوید چوہان) شہدائے کشمیر کی قربانیاں رنگ لائیں گی، کشمیری قوم کبھی بھی اپنے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اولڈہم کے صدر محمد شبیر کشمیری نے برانچ میٹنگ کے دوران کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی …

Read More »

موبائل کارڈ کے بعد بجلی پر عائد اضافی ٹیکس ختم ، خبر نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کر دیا

موبائل کارڈ پر ٹیکس ختم ہونے کے بعدلاہور ہائیکورٹ نےعوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی ۔ لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے استعمال پر عائد ٹیکسز کو ختم کر دیا ۔ سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ فی یونٹ عوام سے 14 روپے ٹیکس وصول کیا جارہا …

Read More »

یوم شہدائے کشمیر کے اس دن ہم نے یورپی پارلیمنٹ میں بھی ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے ایم ای پی واجد خان

13 جولائی 1931 کے شہداء کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں۔ کشمیریوں نے اپنے مقدس خون سے 87 سال قبل جس جدوجہد کا آغاز کیا تھا وہ کشمیریوں کی بے پناہ قربانیوں نے نتیجہ میں کامیابی کی منزل کے قریب ہے۔ کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان …

Read More »

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما رائے حسن نواز کو تاحیات نااہل قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو تاحیات نااہل قرار دےدیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیئے کہ رائے حسن نواز …

Read More »

مانچسٹر ائیرپورٹ پر بلیک کیب ٹیکسی رینک دوسری جگہ منتقل کرنے پر احتجاج جاری، مذاکرات ناکام

مانچسٹر (نوید چوہان) مانچسٹر ائیرپورٹ پر اپگریڈ منصوبہ کے بعد جہاں مسافروں کو اچھی سہولیات فراہم کیے جانے کا وعدہ کیا جا رہا ہے وہاں اس منصوبے سے بہت سے لوگ متاثر بھی ہو رہے ہیں۔ پارکنگ چارجز کے مسائل ہوں یا ٹرمینل تھری سے بلیک کیب کے رینک کا …

Read More »

دشمن جو مرضی کر لے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ اسفند یارولی

اسفند یارولی کا کہنا ہے کہ دشمن جو مرضی کر لے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، حملہ آور میدان میں آئیں، پیٹھ پر وار نہ کریں۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یارولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تین دن کوئی جلسہ جلوس نہیں ہوگا، تین دن بعد …

Read More »

حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹر پول کو ارسال

ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری وزارت داخلہ کے ذریعے انٹرپول کو ارسال کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق وارنٹ میں دونوں ملزمان کو فوری گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دونوں …

Read More »

عالمی دنیا کشمیریوں کی آزادی کے لئے بھارت پر دباو ڈالے۔ زبیر اقبال کیانی

لوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) اکتوبر 2010 میں 15 سال کی عمر میں بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد آزادی کا آغاز کرنے والے سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا کے جواب کا جدید طریقہ اختیار کر کے جدوجہد آزادی کو نئی جدت دینے والے شہید برہان وانی کشمیری قوم کے نئے ہیرو …

Read More »