Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami (page 10)

Ban ul Aqwami

اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ میں بھرپور احتجاج،حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن)پانامہ کیس فیصلے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس میں سینٹ اور قومی اسمبلی میں وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جائے گا اور اتفاق کیا گیا کہ حکومت کو ایوانوں میں ٹف ٹائم دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے …

Read More »

شدت پسندوں کا فلپائنی فوج اور پولیس پر حملہ ،3 فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ابو سیاف کے 5 دہشت گرد مارے گئے

منیلا(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلپائن کے سیاحتی علاقے بوہول میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے زیلی گروہ سمجھے جانے والے ’’ابو سیاف گروپ ‘‘ کے شدت پسندوں کا فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر حملہ ،فلپائن سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک ،جوابی کارروائی میں 5 شدت پسند بھی …

Read More »

مودی سرکار کاکلبھوشن یادو کی سزا کے خلاف دونوں بھارتی ایوانوں میں قرارداد لانے کا فیصلہ ،اقوام متحدہ سے بھی رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا

نئی دہلی( آن لائن)انڈین جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت کے خلاف مودی سرکار نے پاکستان کے خلاف دونوں ایوانوں میں قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا ،بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کانگریس لیڈر ششی تھرور کے قرارداد کا متن تیار کرنے کی اپیل کر دی ،تمام بھارتی سیاسی …

Read More »

ماہی گیروں نے کراچی کے سمندر سے ساڑھے 3ٹن کی مچھلی پکڑ لی

کراچی (آن لائن)ماہی گیروں نے کراچی میں شکار کے دوران سمندر سے ساڑھے 3ٹن کی مچھلی پکڑلی ۔ تفصیلات کے مطابق روشنیوں کے شہر کراچی میں سمندر میں شکار کرتے ہوئے کارہ کے مقام پرمقامی شکاریوں کے جال میں ایک مچھلی پھنس گئی، شکاریوں نے جال پر وزن زیادہ محسوس …

Read More »

بشار الاسد 4لاکھ افراد کے قاتل ہیں ، شامی صدر کو جانا ہوگا: برطانیہ

برسلز( آن لائن)4لاکھ شامی شہریوں کے قتل کی ذمہ داری بشار الاسد پر عائد ہوتی ہے، برطانیہ اپنے اس بات پر قائم ہے کہ شامی صدر کو جانا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے شام کے موضوع پر برسلز میںیورپی یونین کی …

Read More »

بھارت کی مشہور صوفی درگاہ کے گدی نشین کو گائے کے گوشت کے خلاف متنازعہ بیان مہنگا پڑ گیا ،سگے بھائی نے سجادہ نشینی سے برطرف کرتے ہوئے درگاہ کا انتظام خودسنبھالنے کا اعلان کر دیا

اجمیر(آن لائن)بھارت کے مشہور صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے گدی نشین اور روحانی سربراہ سید زین العابدین علی خان کو گائے کا زبیحہ اور 3طلاق کے حوالے سے دیئے جانے والا متنازعہ بیان انتہائی مہنگا پڑ گیا ،چھوٹے بھائی سید علاؤالدین علیمی نے درگاہ کی گدی نشینی …

Read More »

دلائی لامہ کواروناچل پردیش کے دورے کی اجازت دے کر ہندوستان نے اچھا نہیں کیا ، اپنے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کریں گے :چین

بیجنگ( آن لائن) چین نے ہندوستان کو انتباہ دیا ہے کہ اس نے اپنے ضدی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے دلائی لامہ کو اروناچل پردیش کے متنازہ علاقوں کا دورہ کرنے کی جو اجازت دی ہے اس کے بعد چین اپنی علاقائی یکجہتی اور مفادا ت کے تحفظ کے لیے …

Read More »

تحریک انصاف فنڈنگ کیس ، عمران خان نے تو ہین عدالت کی درخواست پر جواب نہ دیا تو کارروائی کرینگے

سلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان سے توہین عدالت کی درخواست پر پھر جواب مانگ لیا جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے وارننگ دی ہے کہ آئندہ سماعت پر جواب نہ دیاتوقانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو ہیرو اور ضیاء مجرم ہیں،پھانسیاں دینے سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی ،اربوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کو رہا کیا جا رہا ہے:غنوی بھٹو

نوڈیرو (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ سب سے بڑی دہشتگردی معاشی دہشتگردی ہے،دیوار بڑی کرنے سے نہیں بلکہ دستر خوان بڑھانے سے حالات درست ہو سکتے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو ہیرو اور ضیاء مجرم ہیں، ذوالفقار علی بھٹو 38 …

Read More »

نیب لاہور نے کروڑوں کے فراڈ میں مطلوب حالی موٹرز سکینڈل کے مرکزی ملزم شفیق حالی کو گرفتار کرلیا

لاہور( آن لائن)نیب لاہور نے کروڑوں کے فراڈ میں مطلوب حالی موٹرز سکینڈل کے مرکزی ملزم شفیق حالی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم پر شہریوں کو گاڑیاں دلوانے کے نام پر ایڈوانس رقم جمع کرانے کے عوض خطیر رقم لوٹنے کا الزام ہے جبکہ ملزم پر 150 سے زائد شہریوں …

Read More »