Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami (page 18)

Ban ul Aqwami

دہشتگردی خطے اور عالمی امن کے لیے ایک مشترکا خطرہ ہے،وزیر اعظم اور ترک صدرکے مابین ملاقات میں اتفاق

اسلام آباد(آن لائن) دہشتگردی خطے اور عالمی امن کے لیے ایک مشترکا خطرہ ہے،وزیر اعظم نواز شریف اور ترک صدر رجب اردگان کے مابین ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور ترکی کے صدر طیب اردوان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے،دونوں رہنماوں نے پاک …

Read More »

پاکستان اٹلی سے مزید ’’ آگسٹا ہیلی کاپٹرز‘‘ خریدے گا،امریکی کمپنی سے خصوصی بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کا معاہدہ بھی طے پا گیا

میدان جنگ کے لیے تیار کی جانے والی اس گاڑی کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بارودی سرنگ کے دھماکے اور گھات لگاکر کیے گئے حملوں کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت رکھتی ہے۔پاکستان اور امریکی کمپنی کے درمیان ہونے والے اس معاہدے کی تصدیق امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے …

Read More »

سعودی عرب نے 100 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

لاہور( آن لائن) سعودی عرب نے 100 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق علامہ اقبال ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے 100 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا،ڈی پورٹ ہونے والے غیرملکی ایئرلائنز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ …

Read More »

جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے سات افراد کو کچل دیا،دو افراد جاں بحق ،پانچ شدید زخمی

اوکاڑہ( آن لائن )جی ٹی رو ڈ پر تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے کھڑے سات افراد کو کچل دیا ہے جس کے باعث دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے پانچ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں انہیں طبی …

Read More »

سابق آسٹریلوی کھلاڑی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے فائنل میچ کیلئے لاہور آنے کا اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن )سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کیلئے لاہور آنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کا فائنل میچ لاہور میں کروانے کا حتمی اعلان کر دیاہے اور …

Read More »

ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا:ثناءمیر

لاہور( آن لائن) ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناءمیر کا کہنا ہے کہ میں نے ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے سے متعلق ابھی کوئی اعلان نہیں کی تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی ویمن ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی عمدہ کارکردگی …

Read More »

قومی اسمبلی ،قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا بل متفقہ طور پر منظور

  لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے نجی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹ کی خرید وفروخت کے لئے ایل ڈی اے کے این او سی حاصل کرنے کی شرط کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دی۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے یہ عبوری حکم امتناعی ایک نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے مالک حاجی …

Read More »

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ، پاک فوج نے ملک بھر میں ’’ آپریشن ردالفساد ‘‘ کا اعلان کر دیا

راولپنڈی پاک فوج نے ملک بھر میں آپریشن ’ردالفساد‘ کا اعلان کر دیاہےجس کا مقصد ملک بھر میں دہشتگردوں کا بلاتفریق خاتمہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کا مقصد اب تک حاصل کی جانے والی کامیابیوں اور سرحدی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ ڈی …

Read More »

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ،جسٹس سجاد علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج اور جسٹس احمد علی شیخ کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ بنانے کی سفارش

اسلام آباد(صباح نیوز)جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج جبکہ جسٹس احمد علی شیخ کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ بنانے کی سفارش کر دی گئی تفصیلات کے مطابق ججز کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس …

Read More »

پیشی پر آئے ملزم کے رشتہ دار کے ساتھ پولیس اہلکاروں کا غیر انسانی سلوک ،گھسیٹ کرکچہری سے باہر لے گئے

لاہور(نامہ نگار )ضلع کچہری میں پیشی پر آئے حراستی ملزم کے رشتہ دار کے ساتھ پولیس اہلکاروں کا غیر انسانی سلوک ، ملزم کو پولیس اہلکار گھسیٹتے ہوئے کچہری سے باہر لے گئے پولیس کے مطابق عبدالرحمن حراستی ملزموںکو ہیروئن فراہم کر رہا تھا،ضلع کچہری میں پیشی پر آئے ڈکیتی …

Read More »