Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami (page 19)

Ban ul Aqwami

چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ ،8 افراد شہید ،20زخمی ،سیکیورٹی فورسز اور حملہ آورں کی فائرنگ کے تبادلے میں دودہشت گرد مارے گئے

چارسدہ  خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردوں نے سیشن کورٹ کو حملے کا نشانہ بنا یا اور خود کش دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں8 افراد شہید جبکہ 20زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے جس سے دہشت گردوں کا …

Read More »

ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان کی زیر ا صدارت کمیٹی روم میں معذور افراد کے مسائل کو حل کرنے کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا۔

جہلم(محمدشہبازبٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان کی زیر ا صدارت کمیٹی روم میں معذور افراد کے مسائل کو حل کرنے کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے بلائینڈافراد کے فوکل پرسن محمّد آفتاب گل سے مسائل سن کر حل کروانے …

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے،مہنگے داموں اشیائے خورد ونوش فروخت کرنے پر دکانداروں کو جرمانے

جہلم(محمدشہبازبٹ)اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے،مہنگے داموں اشیائے خورد ونوش فروخت کرنے پر دکانداروں کو جرمانے،متعدد کو وارننگ ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ محمد اعجاز ملک نے گزشتہ روز عملے کے ہمراہ سوہاوہ کے مین بازار اور گردونواح میں چھاپے مار کر ریٹ لسٹیں چیک کیں ،مقرر …

Read More »

سٹی سرکل پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،

جہلم(محمدشہبازبٹ)سٹی سرکل پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو جبکہ ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او حسن اسد علوی کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل شاہد صدیق کی نگرانی میں ایس …

Read More »

پسند کی شادی نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر نوجوان کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش

جہلم(محمدشہبازبٹ)پسند کی شادی نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر نوجوان کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش،حالت خراب ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل،تھانہ صدر پولیس نے خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ صدر کے علاقہ کھرالہ کے رہائشی 27سالہ نوجوان یاسر اقبال …

Read More »

دینہ میں واٹر سپلائی 7روز سے بند ،شہری بوند بوند کو ترس گئے

دینہ (عرفان محبوب سے ) دینہ میں واٹر سپلائی 7روز سے بند ،شہری بوند بوند کو ترس گئے ، مسجدوں اور گھروں میں پانی ناپید ،پانی کی بندش کی وجہ سے شہری سراپا احتجاج ، چیئر مین بلدیہ دینہ سے اصلا ح و احوال کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق دینہ میں …

Read More »

قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے صاف پانی کے متعدد منصوبے مکمل

دینہ (عرفان محبوب سے )قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے صاف پانی کے متعدد منصوبے مکمل ،31پانی کی سکیموں کی بحالی پر کام سمیت ہینڈ پمپس اور فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب بھی مکمل ہو گئی ۔سعودی عوام کی طرف سے تقریبا 300گھروں کی تعمیر پر متاثرین خوشحال زندگی گزرنے لگے …

Read More »

پاکستان کو بدنام کرنے کی نئی ہندوستانی سازش تیار ،بھارتی سیکیورٹی اداروں کا پاکستانی خفیہ ایجنسی پر سنگین ترین الزام ،دبئی سے انتہائی اہم فرد کی گرفتاری کا دعویٰ

نئی دہلی بھارت کے سیکیورٹی ادارے اپنے ہی ملک کے لئے جگ ہنسائی کا موجب بنے ہوئے ہیں ،اپنی کارکردگی کو بڑھ چڑھ کر پیش کرنے کے لئے پہلے جھوٹے دعوے کرتے ہیں اور پھر جب ان کی جھوٹی رپورٹوں کا ’’پول ‘‘ کھلتا ہے تو شرمندہ ہونے کی بجائے …

Read More »

لیاری میں رات گئے رینجرز کی بڑی کارروائی ،بابا لاڈلہ ساتھیوں سمیت مارا گیا

کراچی شہر قائد میں رینجرز نے کارروائی کر کے گینگ وار کمانڈرنور محمد عرف بابا لاڈلا کو دوساتھیوں سمیت ہلاک کردیا ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق رات گئے رینجرز نے لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں سرچ آپریشن کیا ہے، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار …

Read More »

ورکنگ باؤنڈری کی پھر خلاف ورزی ،کھوئی رتہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے مزدور جاں بحق ،پاک فوج کا بھر پور جواب

راشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی سیکورٹی فورسز نے ایک مرتبہ پھر ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رتہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ فائرنگ سے 25 …

Read More »