Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami (page 20)

Ban ul Aqwami

افغان سپریم کورٹ کے پارکنگ ایریا میں ’خودکش‘ حملہ، 20 افرادہلاک،45زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کی عمارت کے پارکنگ ایریا میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 45شدید زخمی ہوئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نجیب اللہ دانش کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ دھماکہ …

Read More »

وفاقی کابینہ نے سیاسی جماعتوں کو خواتین کیلئے کوٹہ ، معذور وں کی ووٹنگ کیلئے پوسٹل بیلٹ اور افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی منظوری دید ی

اسلام آباد وفاقی کابینہ نے ہر سیاسی جماعت پر خواتین کیلئے 5فیصد کوٹہ ، معذور افراد کو پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے اور عام انتخابات میں ہر کلو میٹر پر پولنگ سٹیشن قائم کرنے کے منظوری دیدی۔کابینہ نے متعدد ملکوں کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں کی …

Read More »

موٹروے ایم نائن کاافتتاح ، وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کل(جمعہ کو)ایک روزہ دورے پرکراچی جائیں گے ،جہاں وہ موٹروے ایم نائن کاافتتاح اورسابق گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کریں گے ، وزیراعظم گورنرسندھ اوروزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج کراچی کاایک روزہ دورہ …

Read More »

اتفاق فاؤنڈری چھیننے اورتشددکرکے بیان حلفی لینے والوں کااحتساب کب ہوگا:سینیٹر پرویز رشید

لاہور(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرپرویزرشیدنے کہاہے کہ اتفاق فاؤنڈری نے پاکستان میں انجینئرنگ کی صنعت کوجنم دیا،ملک کے منتخب نمائندوں کااحتساب ہورہاہے مگراتفاق فاؤنڈری کوچھیننے اورتشددکرکے بیان حلفی لینے والوں کااحتساب کب ہوگا؟۔ لاہورمیں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماسینیٹرپرویزرشیدنے کہاکہ جن …

Read More »

نواز شریف پاکستانی سیاسی تاریخ کا ایک سنہری باب ،انہیں اپنے اوپر کسی کتاب کے لکھے جانے کی ضرورت نہیں : عرفان صدیقی

لاہو ر(این این آئی )وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ اور معروف کالم نگار  عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سنہری باب ہیں ، انہیں اپنے اوپر کسی کتاب کے لکھے جانے کی ضرورت نہیں ،نیشنل بک فاؤنڈیشن …

Read More »

وزیر داخلہ سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد( صبا ح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے یورپی یونین کے سفیر جان فرانسوا کوٹین کی ملاقات ہوئی جس میں چوہدری نثار نے آگاہ کردیا کہ پاک افغان بارڈر منیجمنٹ کا عمل دو ہزار بیس تک مکمل کرلیا جائے گا۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان …

Read More »

روسی حملوں کا سد باب کرنے کیلئے یوکرائن کی مدد کریں، سینیٹر جان مکین کی ٹرمپ سے درخواست

واشنگٹن   امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بڑھتے ہوئے روسی حملوں کے تناظر میں یوکرائن کی مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔ جان مکین کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

پاناماکیس کی سماعت جسٹس عظمت کی صحتیابی سےمشروط ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے لارجر بینچ میں شامل جسٹس عظمت سعید شیخ کی علالت کے باعث مقدمے کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناماکیس کو سننے والے بینچ کے رکن جسٹس عظمت سعید شیخ کی علالت کے باعث پاناما کیس …

Read More »

لاہور میں حساس اداروں کی کامیاب کارروائی ، 14سالہ خودکش بمبار گرفتار ، خودکش جیکٹ اور بارودی مواد برآمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لاہور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، راوی پل کے قریب سے 14سالہ خودکش بمبار کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لاہور میں ممکنہ دہشتگردی …

Read More »

پاک فضائیہ نے سی ون تھرٹی میں گھوڑا قطر لے جانے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہورپاک فضائیہ نے امیر قطر کیلئے طیارے سی ون تھرٹی سے گھوڑا عرب ملک پہنچانے کی اطلاعات مسترد کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائی کے ترجمان کا کہناتھا کہ پاک فضائیہ سی ون تھرٹی کے ذریعے گھوڑا ایئر لفٹ کر نے کی تمام خبریں مسترد کرتی ہے …

Read More »