Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami (page 21)

Ban ul Aqwami

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی ضرور رنگ لائے گی،راجہ ابوجہاد

جد ہ ( پ ر )سعودی عرب میں مقیم آزادکشمیر کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ابو جہاد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں تارکین وطن نے اہم کردار ادا کیا ۔ مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی ،سماجی اور مذہبی جماعتوں کو متحد ہو کر …

Read More »

بحرینی وزیرخارجہ فروری میں پاکستان آئینگے،جاویدملک

بحرین (پ ر)پاکستان سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کے فروری کے پہلے ہفتے میں بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد الخلیفہ اعلی سطح حکومتی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کرینگے – شیخ خالد الخلیفہ کے وفد میں بحرینی شاہی خاندان کے افراد اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام شامل …

Read More »

امیر قطر کو گھوڑے کا کوئی تحفہ نہیں دیا گیا،اعلیٰ حکومتی ذرائع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اعلیٰ حکومتی ذرائع نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے امیر قطر کو گھوڑے کا کوئی تحفہ نہیں دیا گیا ‘ 6 ماہ پہلے امیر قطر نے دورہ کرنا تھا جو نہیں ہو ‘ ان کو گھوڑا تحفے میں دیا جانا تھا۔ بدھ کو وزیر اعظم …

Read More »

حافظ سعید سمیت 38 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

  وزارت داخلہ نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید سمیت 38 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر دیے۔ ای سی ایل میں شامل کیے گئے تمام 38 افراد کا تعلق جماعت الدعوۃ اور لشکر طیبہ سے ہے۔ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے ایف آئی اے …

Read More »

زرعی ٹاسک فورس ، ایگریکلچر ل ایڈوائزری کمیٹی اورکسان پیکج کے تحت رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں اجلاس

جہلم(محمدشہباز بٹ)زرعی ٹاسک فورس ، ایگریکلچر ل ایڈوائزری کمیٹی اورکسان پیکج کے تحت رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں اجلاس ۔ڈپٹی کمشنر محمد اقبال حسین کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع عرفان اللہ وڑائچ، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر افیسران …

Read More »

نامزد گورنر سندھ محمد زبیر نے کالے رنگ کی شیروانی تیار کروالی

اسلام آباد(آن لائن)نامزد گورنر سندھ محمد زبیر نے کالے رنگ کی شیروانی تیار کروالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نامزد گورنر زبیر عمر کا کہناہے کہ شادی کے بعد پہلی بار شیروانی پہن رہا ہوں جبکہ ان کی اہلیہ بیگم نجمہ زبیر نے بھی کامیابی کی دعا دی۔  محمد …

Read More »

حافظ سعید کی نظر بندی اور بھارتی فلموں کی نمائش ، نون لیگ کی اہم اتحادی جماعت کے سربراہ حکومتی فیصلے پر بھڑک اٹھے ،فوج کے سامنے بھی سوالات رکھ دیئے

لاہور ن لیگ کی دیرینہ  اتحادی جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی اور ملک بھر میں بھارتی فلموں کی نمائش کے  حکومتی فیصلے کی مخالفت کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت  کو عجلت میں فیصلے نہیں کرنے چاہییں،  بغیر کسی …

Read More »

کینسر سرجری ایسوسی ایشن اورشعبہ پلاسٹک سرجری ، شیخ زاید ہسپتال لاہور کے مشترکہ تعاون سے کینسر سرجری کیلئے تعمیر نو آپریشن کے حوالے سے کورس اورورکشاپ کا انعقاد

لاہور(پ -ر )پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان ، سربراہ شعبہ پلاسٹک سرجری و چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس ، لاہور اور کینسر سرجری سوسائٹی کے صدر پروفیسر محمد ارشد چیمہ کی زیر نگرانی شیخ زاید ہسپتال،لاہور میں کینسر سرجری کیلئے تعمیر نو آپریشن کے حوالے سے ورکشاپ اور …

Read More »

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پولیس اور تھانہ سوہاوہ پولیس نے منشیات کی بڑی کھیپ برآمد کرلی

جہلم(محمدشہباز بٹ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پولیس اور تھانہ سوہاوہ پولیس نے خیبر پختونخواہ سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات سمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنا دیا، ترکی ٹول پلازہ پر ناکہ بندی کے دوران ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پولیس نے بین الاضلاعی ڈرگ ڈیلروں سے لاکھوں روپے مالیتی چرس برآمد کر …

Read More »

محافظ سکواڈ سیکٹر 2 کا تھانہ سول لائن پولیس کے ہمراہ محلہ اسلام پورہ میں چھاپہ،ایک خاتون اور تین مرد قابل اعتراض حالت میں گرفتار

جہلم(محمدشہباز بٹ)محافظ سکواڈ سیکٹر 2 کا تھانہ سول لائن پولیس کے ہمراہ محلہ اسلام پورہ میں چھاپہ،ایک خاتون اور تین مرد قابل اعتراض حالت میں گرفتار،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق محافظ سکواڈ سیکٹر 2 کو اطلاع ملی کہ محلہ اسلام پورہ میں جسم فروشی کا دھندہ ہو رہا ہے جس پر …

Read More »