Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami (page 22)

Ban ul Aqwami

پانامہ کیس اہم مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔ چوہدری فواد حسین ترجمان پاکستان تحریک انصاف

جہلم(محمدشہباز بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ کیس اہم مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے،عوام کی عدالت نے تو فیصلہ دے دیا ہے ،قانونی فیصلہ امید ہے 15سے 20دن میں آجائیگا،وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اعترافی بیان حلفی کا معاملہ فرض کر …

Read More »

وزیر اعظم قانون کے پیچھے چھپ رہے ہیں : عمران خان

اسلام آباد  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے تیسری بار عدالت کی سماعت کو چیلنج کیا گیا ہے، وزیراعظم قانون کے پیچھے چھپ رہے ہیں، وزیر اعظم نے اپنے لئے الگ معیار کیوں بنا رکھے ہیں، تمام منی ٹریل قطری شہزادہ ہے۔ پاناما کا ہنگامہ ہر گزرتے …

Read More »

یورپ میں کشمیر پر دستخطی مہم مالٹا پہنچ گئی، متعدد لوگوں نے کشمیریوں سے یکجہتی ظاہر کی

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کی طرف سے یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جاری ایک ملین دستخطی مہم اب مالٹا پہنچ گئی ہے۔ مالٹا یورپی یونین کا ایک چھوٹارکن ہے جو یورپ کے جنوب میں واقع ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے یورپ میں کشمیر پر …

Read More »

پشاور : چارسدہ روڈ پر دھماکا، سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

پشاور کے چارسدہ روڈ پر ناگمان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ایس پی آپریشنز سجاد خان کا کہنا ہے کہ ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا …

Read More »

پنجاب بارکونسل انتخابی تنازع ،بار ایسوسی ایشنوں نے ری پولنگ کا مطالبہ کردیا

لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ بار ،لاہور ہائی کورٹ بار ،لاہور ڈسٹرکٹ بار اور پنجاب بارکونسل کے راہنماﺅں نے مطالبہ کیا ہے کہ بار کونسل کے وائس چیئر مین اور چیئر مین ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات دوبارہ کروائے جائیں ۔یہ مطالبہ سپریم کورٹ بار کے سیکرٹری آفتاب باجواہ ،لاہور ہائیکورٹ …

Read More »

پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے:آرمی چیف

اسلام آبا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ،دہشتگرد جہاں ملیں گے انہیں ماریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے ایوان صدر میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے …

Read More »

پنچائیت کے فیصلے پر مغوی لڑکی والدین کے حوالے کرنے والے نوجوان کو اغواء کاروں نے پلازہ کی چوتھی منزل سے الٹا لٹکادیا

جہلم(محمد شہباز بٹ)’’ مغویہ لڑکی ‘‘ کو والدین کے حوالہ کرنے کا رنج ، لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر تھانہ سول لائن کے علاقہ سے نوجوان کو اغواء کر لیا ، جی ٹی روڈ پر قائم کشمیر پلازہ میں لے جا کر ظالمانہ تشدد،نقدی …

Read More »

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جہلم کے سنیئر رہنما چوہدری اورنگزیب عرف ذیبی نجی دورہ پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن(رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جہلم کے سنیئر رہنماوسابق امیدواربرائے صوبائی اسمبلی چوہدری اورنگزیب عرف ذیبی نجی دورہ پر برطانیہ پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے وصدرپیپلزپارٹی ضلع جہلم چوہدری تسنیم ناصر گجر کے چھوٹے بھائی سابق امیدواربرائے صوبائی اسمبلی چوہدری اورنگزیب عرف ذیبی گذشتہ روزنجی دورہ پربرطانیہ پہنچ گئے …

Read More »

چینی قیدیوں کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد  وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی قیدیوں کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کےلیے چینی قیدیوں کو لانے کی باتیں بے بنیاد ہیں، سی پیک پرصوبوں اور وفاق …

Read More »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے

ایڈیلیڈ  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جا رہی ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج مقامی وقت کے مطابق تقریباً دوپہر دوبجے اور پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً صبح …

Read More »