Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami (page 30)

Ban ul Aqwami

شریف فیملی کی ایک اور آف شورکمپنی ’غلطی‘ سے منظرعام پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے بچوں کی ملکیت نیسکول لمیٹڈ اور نیلسن انٹرپرائزز کے بارے میں تو ہم سب نے سن رکھاتھا لیکن اب ایک تیسری آف شورکمپنی کومبرگروپ بھی سامنے آگئی ہے ۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پاناماکیس میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے سپریم …

Read More »

انا للہ وانا الیہ راجعون ، چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ تباہ، جنید جمشید سمیت تمام 47 مسافر ،عملہ زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب پہاڑی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا اور اس بدقسمت طیارے میں سوار عملے ، ڈی سی چترال اور  معروف نعت خواں جنید جمشید سمیت تمام 47مسافر زندگی کی بازی ہار گئے ، عینی …

Read More »

’’بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ ‘‘ضلع کونسل جہلم ،میونسپل کمیٹی جہلم اور دینہ کے امیدواروں کا حتمی فیصلہ

جہلم(محمدشہباز بٹ)’’بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ ‘‘ضلع کونسل جہلم ،میونسپل کمیٹی جہلم اور دینہ کے امیدواروں کا حتمی فیصلہ ،سوہاوہ ،پنڈدادنخان اور کھیوڑہ میونسپل کمیٹیوں کیلئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا فیصلہ آخری اطلاعات تک نہ ہو سکا تھا،مسلم لیگ ن نے ضلع کونسل کیلئے راجہ قاسم علی خان اور …

Read More »

سابق ناظم یو سی مدوکالس کے بڑے بھائی وفات پا گئے،نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی

دینہ(عرفان محبوب سے) سابق ناظم یو سی مدوکالس کے بڑے بھائی وفات پا گئے،نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل مدوکالس کے سابق …

Read More »

دینہ سٹی کی چیئر مینی کا معاملہ فائنل،امید وار برائے چیئر مین میاں عاشق اور وائس چیئر مین میاں عرفان کے نام فائنل،

دینہ(عرفان محبوب سے)دینہ سٹی کی چیئر مینی کا معاملہ فائنل،امید وار برائے چیئر مین میاں عاشق اور وائس چیئر مین میاں عرفان کے نام فائنل، لاہور میں حمزہ شہباز شریف کی قیادت میں ہونے والے اعلیٰ اجلاس میں دونوں گروپوں میں سے ایک ایک امید وار کو فائنل کیا گیا، …

Read More »

اقتصادی راہداری پاک چین مثالی تعلقات کی عکاس ہے ، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، عوام کی خدمت مسلم لیگ ن کاطرہ امتیاز ہے بلدیاتی نظام جمہوریت کی اکائی، عوامی نمائندوں کو با اختیار بنایا جا رہا ہے پاکستان سرمایہ کاری کیلئے دنیا کا سب سے پسندیدہ ملک ہے میاں برادران نے ملکی عوام کی خوشحالی کیلئے دن رات ایک کر دئیے ہیں توانائی بحران پر بھی کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے ضلعی چیئر مین اور بلدیہ کے چیئر مین و وائس چیئر مین کے چناؤں کا فیصلہ خوش آئند ہے آپس کے اختلافات بھلا کر عوامی خدمت کرنی چاہیے ان خیالات کا اظہار چوہدری فصیح اللہ رہنما مسلم لیگ (ن) نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا

دینہ(عرفان محبوب سے)اقتصادی راہداری پاک چین مثالی تعلقات کی عکاس ہے ، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، عوام کی خدمت مسلم لیگ ن کاطرہ امتیاز ہے بلدیاتی نظام جمہوریت کی اکائی، عوامی نمائندوں کو با اختیار بنایا جا رہا ہے پاکستان سرمایہ کاری کیلئے دنیا کا سب سے …

Read More »

دینہ کے قریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی،

دینہ(عرفان محبوب سے)دینہ کے قریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی، کراسنگ کے دوران 2 بوگیاں پٹری سے اُلٹ گئیں، مسافروں کی چیخ و پکار، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ دینہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے کوئی …

Read More »

دورانِ گشت پولیس موبائیل میں سوار پولیس کانسٹیبل نے معمولی تکرار پر فائرنگ کر کے پیٹی بھائی کو قتل کر دیا

جہلم(محمد شہباز بٹ)دورانِ گشت پولیس موبائیل میں سوار پولیس کانسٹیبل نے معمولی تکرار پر فائرنگ کر کے پیٹی بھائی کو قتل کر دیا ، ملزم گرفتار ، آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ، واقع ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب لالہ زار کالونی میں پیش آیاّ _تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نبی رحمتﷺکی شان کے ترانے ازل سے جاری ہیں جو رہتی دنیا تک جاری و ساری رہیں گے کیونکہ خود خالق کائنات نے اپنے محبوب ﷺ کے ذکر کو پسند کیا ہے

دینہ(عرفان محبوب سے)نبی رحمتﷺکی شان کے ترانے ازل سے جاری ہیں جو رہتی دنیا تک جاری و ساری رہیں گے کیونکہ خود خالق کائنات نے اپنے محبوب ﷺ کے ذکر کو پسند کیا ہے اور یہ ایسا لجپال ذکر ہے کہ جو خود اللہ رب العزتاپنے نورانی فرشتوں کے ساتھ …

Read More »

دینہ و گردونواح میں جشنِ آمدِ رسولﷺ کی تیاریاں پورے آب و تاب سے جاری،

دینہ(عرفان محبوب سے) دینہ و گردونواح میں جشنِ آمدِ رسولﷺ کی تیاریاں پورے آب و تاب سے جاری، مساجد اور گھروں کی سجاوٹ ہر طرف سوہنا آیا تے سج گئے گلیاں بازار کی صدائیں سنائی دی جا رہی ہیں عمارتیں سج گئیں مختلف علاقوں میں عاشقانِ رسولﷺ نے ریلیاں بھی …

Read More »