Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami (page 4)

Ban ul Aqwami

سربراہ انصار الامہ فضل الرحمان خلیل کا این اے 54پر تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

سربراہ انصار الامہ فضل الرحمان خلیل نے این اے 53پر تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اورمیرے رفقا این اے54 پر اسدعمر کو ووٹ دینگے۔ نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز“ کے مطابق سربراہ انصار الامہ فضل الرحمان خلیل نے این اے 53پر تحریک انصاف …

Read More »

دشمن جو مرضی کر لے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ اسفند یارولی

اسفند یارولی کا کہنا ہے کہ دشمن جو مرضی کر لے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، حملہ آور میدان میں آئیں، پیٹھ پر وار نہ کریں۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یارولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تین دن کوئی جلسہ جلوس نہیں ہوگا، تین دن بعد …

Read More »

حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹر پول کو ارسال

ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری وزارت داخلہ کے ذریعے انٹرپول کو ارسال کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق وارنٹ میں دونوں ملزمان کو فوری گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دونوں …

Read More »

عالمی دنیا کشمیریوں کی آزادی کے لئے بھارت پر دباو ڈالے۔ زبیر اقبال کیانی

لوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) اکتوبر 2010 میں 15 سال کی عمر میں بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد آزادی کا آغاز کرنے والے سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا کے جواب کا جدید طریقہ اختیار کر کے جدوجہد آزادی کو نئی جدت دینے والے شہید برہان وانی کشمیری قوم کے نئے ہیرو …

Read More »

یف آئی اے آصف زرداری اور فریال تالپور کو الیکشن تک نہ بلائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ہدایت کی کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو الیکشن تک نہ بلایا …

Read More »

دھما کے سے ٹھیک 20منٹ پہلے ہا رون بلو ر نے اپنے بیٹے کو کیا پیغام دیا تھا ؟

پشاور(نیوز ڈیسک ) الیکشن 2018 کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار بیرسٹر ہارون بلور کے صاحبزادے دانیال بلور کا کہنا ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران اپنے والد کے ساتھ ہی ہوتے تھے، لیکن اتفاق سے منگل …

Read More »

عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث مردان اور پشاور کے جلسے ملتوی کر دیے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 14 جولائی کو ہونے والے جلسے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دیے۔ پی ٹی آئی قیادت کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں مردان اور پشاور میں ہونے والے جلسے ملتوی کئے ہیں جبکہ …

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید میں ملاقات، موجودہ ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید میں بنی گالا میں ملاقات ہوئی۔جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال اور انتخابات پر مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں شیخ رشید نے …

Read More »

خبردار ریٹرن نامی سٹیج ڈرامہ آج شفیلڈ میں دکھایا جائے گا

شفیلڈ( نوید چوہان) پاکستانی شائقین سٹیج ڈراموں میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کی دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے خبردار ریٹرن نامی ڈرامہ شفیلڈ کے عروج ہال میں آج شام سات بجے دکھایا جائے گا جس کیں پاکستان کے نامور فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ ناصر چنیوٹی اس …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کے ٹکٹ بک کرالی

سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان واپسی کےلئے ٹکٹ بک کرالئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوزکے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کی تیاری مکمل کرلی ہے اور ٹکٹ بھی بک کرالئے ہیں۔ نوازشریف اور …

Read More »