Home / Articles / Articles in Urdu (page 2)

Articles in Urdu

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی ( نصرت جاوید )

نواز حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کئی برسوں سے بہت کامیاب سیاست کرنے اور تیسری بار وزارت عظمیٰ حاصل کرنے کے باوجود اسے میڈیا کے ذریعے لوگوں تک اپنا کیس پہنچانا نہیں آیا۔ گزشتہ کئی مہینوں سے اسے عمران خان اور ان کی جماعت نے ویسے …

Read More »

سازش رچی گئی ہے کچھ ایسے میرے خلاف

خان صاحب! گنا ہ گار کو علم نجوم کی گیان ہے نہ دھیان ہے، ملک ِ کشمیر کو کیوں بھول گیا بر ہان ہے ؟ کئی دن سے صرف دنگل دنگل وردِ زبان ہے، ٹاکی ہے یا کوئی طوفان ہے ؟ دنگل پردیش اور دنیاکیوں قربان ہے ؟ بندہ حیران …

Read More »

پاک افغان تعلقات ایک اہم موڑپر

پاک افغان تعلقات ایک اہم موڑپر نومنتخب امریکی صدرکی پہلی باقاعدہ ہنگامہ خیزپریس کانفرنس نے امریکی میڈیاکی ایک نئی تاریخ مرتب کردی ہے جس کے بعدامریکا اوراس کے اتحادی ممالک میں بھی امریکاکی نئی بدلتی سیاست کے بعدخاصاتہلکہ برپاہوگیاہے جبکہ امریکی میڈیامیں ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی میں روسی ہیکرزکی مددکاواویلابھی زوروں …

Read More »

برمی مسلمانوں

برمی مسلمانوں پروحشیانہ  حملے اور تماشائی عالم اسلام ساری دنیا کے مسلمان مظلومیت کی اپنی مثال آپ ہیں مگر برما کے مسلمانوں کے حالات ایسے کربناک ہیں کہ شاید ہی کسی اور جگہ ایسی وحشت و بربریت کی مثال موجود ہو ۔ایک طرف ملک کی اکثریت انتہائی مفلوک الحال اور …

Read More »

دراصل ترکی وہ ملک نہیں رہا

ترکی…… الحادسے واپسی جی رہی خوف کے پہروں میں یہ قوم ۱۶جولائی کی رات ترکی میں انتہائی منظم اندازمیں فوجی انقلاب برپا کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ترکی کے صدر جنابِ رجب طیب اردگان نے اللہ تعالی کی تائید ونصرت پر بھروسااور ہمت و حاضردماغی سے کام لیتے ہوئے …

Read More »

ہاشمی صاحب ! پی ٹی آئی کے شیشے تو نہ توڑیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کہتے ہیں ایک پاگل نے اپنے ہمسایوں کے شیشے توڑ دئیے مالک مکان شکائت لے کر اس کے والد کے پاس گیا اور کہا دیکھیں آپ کے بیٹے نے میرا نقصان کر دیا اس نے معصومیت سے جواب دیا بھائی صاحب معاف کر دیں پاگل …

Read More »

2017 پشاور کی صفائی کا سال

تحریر : وقار احمد اعوان چلئے جناب آخر کار پشاور کی صفائی کا سال آہی گیا ۔حالانکہ یہ کوئی انہونی یا نئی بات نہیں کیونکہ ایساپہلی بارتھوڑا نہ ہورہاہے۔اس سے پہلے بھی کئی بارپشاور کی صفائی کی بات کی گئی۔اس کے لئے باقاعدہ کثیر رقم مختص کی گئی لیکن ”کھودا …

Read More »

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی، قبیلہ اولیاء کے سرخیل

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی حضور سیدنا غوث الاعظم ، شہباز لا مکانی ، قندیل نورانی ، عکسِ آیات ِ قرآنی ، محبوب سبحانی شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعا لی عنہ کی سیرت طیبہ ، افکار و نظریات اور احوال و علم و حکمت کے حوالے …

Read More »

بے موسم چھٹیاں

تحریر : محمد ارشد قریشی دنیا بھر میں موسم کی تبدیلی شروع ہوچکی ہے جس کے اثرات پاکستان میں بھی واضح دکھائی دے رہے ہیں پچاس سال میں نہ صرف دنیا بھر میں موسم تبدیل ہوجاتے ہیں بلکہ موسم کی تبدیلی کی مناسبت سے معمولات زندگی میں بھی کئی ضروری …

Read More »

جنید جمشید کا کلمۂ شہادت ۔۔۔ (مجیب الرحمان شامی)

چترال سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کے طیارے کو جو حادثہ پیش آیا، اس نے پوری قوم کو صدمے سے دوچار کر دیا۔47 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور ہر شخص غم میں ڈوب گیا۔ مرحومین میں سے چند کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ باقی میتوں کی …

Read More »