Home / Articles / Articles in Urdu (page 3)

Articles in Urdu

پیپلز پارٹی کا احیا؟ (عارف نظامی)

پیپلزپارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں اپنے نسبتاً طویل دورہ لاہور کے نتیجے میں شاید اتنے پر اعتماد اور پرامید ہو گئے کہ انہوں نے دعویٰ کر دیا ہے کہ 2018ء کے انتخابات پیپلز پارٹی کے نام ہوں گے، جس کے نتیجے …

Read More »

ایک پہلو یہ بھی ہے (ہارون الرشید)

ایک سوال مگر اور بھی ہے۔ کیا شریف خاندان ہی تنہا قصوروار ہے‘ کیا پاکستان کے مستقبل کا تمام تر انحصار‘ اس سے چھٹکارا پانے میں ہے؟ایشیا کے نیلسن منڈیلا‘ زرداری صاحب کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟ تحریک انصاف کے نوسربازوں کے بارے میں؟ عدالت کے سامنے تین اور …

Read More »

دسمبر 7۔۔۔ (جاوید چوہدری )

میں نے موبائل فون کی اسکرین پر انگلی پھیری‘ اسکرین جاگ گئی‘چار بجے تھے‘ لینڈنگ میں ابھی15 منٹ باقی تھے‘ میں نے کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھا‘ ہم پہاڑوں کے اوپر سے گزر رہے تھے‘ مارگلہ کی یہ پہاڑیاں ہمیشہ میرا دل کھینچ لیتی تھیں‘آپ کو تاحد نظر سبزے …

Read More »

قول وفعل میں مطابقت

جنوب مشرقی ایشیا میں اسلامائزیشن اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اسلام اور جمہوریت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے مگر انڈونیشیا اور ملائشیا نے ثابت کیا ہے کہ ایسا نہ صرف یہ کہ ممکن ہے بلکہ قابل رشک حد تک قابل …

Read More »

چومکھی لڑائی عارف محمود کسانہ

چومکھی لڑائی عارف محمود کسانہ پاکستان میری محبتوں اور عقیدتوں کا مرکز اس نظریے کی وجہ سے ہے جو اس مملکت کے قیام کا بنیادی اور اصل محرک تھا۔ ریاست مدینہ کے بعد دنیا کے نقشے پر یہ مملکت رنگ و نسل، زبان اور جغرافیائی اشتراک کی بجائے مشترکہ نظریہ …

Read More »

اسلامی سال کاآغازماہ

اسلامی سال کاآغازماہ محرم الحرام سے ہوتاہے۔امم سابقہ میں بھی اس کوماہ معظم سمجھاجاتاتھااور آج بھی ماہ محرم کی عظمتوں سے کسی کوانکارنہیں اور خصوصاً یوم عاشورہ محرم کی دس تاریخ توملت اسلامیہ کاناقابل فراموش دن ہے ۔گواس کی وجہ تسمیہ میں علماء کااختلاف ہے اوراس کی وہ مختلف توجیہات …

Read More »

آیئے! مل کر حُقّہ نوشی کریں ۔۔۔ (نسیم احمد باجوہ)

لفظاً نہیں مگر محاورتاً‘ آپ میں سے جو لوگ حقہ نوشی کرتے ہیں‘ وہ تومیری یہ دعوت پڑھ کر کھل اُٹھے ہوں گے کہ آج اُن کے دل کی مُراد پوری ہوئی۔ وہ یہ پڑھ کر یقینا مایوس ہوں گے کہ آج کے کالم کے عنوان میں حقہ نوشی کے …

Read More »

’’غاصبانہ قبضہ‘‘ ۔۔۔ (مجیب الرحمان شامی)

مقبوضہ کشمیر میں برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والے حالات نے پورے جنوبی ایشیا کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سرکاری سطح پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، لیکن ایسی آوازیں اُٹھنے لگی ہیں، جن کی طرف سے دیوار کا لکھا پڑھنے پر زور دیا …

Read More »

ایک چھوٹا سا سوال ۔۔۔ (ہارون الرشید)

چھوٹا سا ایک سوال یہ ہے: اگر کسی نے کچھ چرایا نہ ہو تو تلاشی دینے میں تامّل کیا؟ عجیب بات یہ ہے کہ وزیر اعظم نے چرایا بھی کچھ نہیں اور تلاشی کی بات سننے کے روادار بھی نہیں۔ لندن پلان کا شوشہ سمجھ میں نہیں آیا۔ اس سے …

Read More »

بھارتی انتخابات تک کشیدگی ۔۔۔ (نذیرناجی)

بھارتی حکومت کے دیرپا منصوبوں کی تفصیل دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ اس بار بی جے پی کی بھارتی حکومت ‘طویل منصوبے تیار کر رہی ہے۔ مجھے تو یوں لگتا ہے کہ بھارت کے آئندہ انتخابات اسی کشیدگی کے دور میں ہی منعقد کئے جائیں گے۔ مودی کی …

Read More »