Home / interviews / Celebrity

Celebrity

مانچسٹر اور برمنگھم میں پشتو سنگر گل پانڑہ اور خماریان کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا

مانچسٹر( تنویر کھٹانہ) مانچسٹر اور برمنگھم میں پشتو موسیقی کی خوبصورت محافل میں معروف گلوکارہ گل پانڑہ اور معروف پشتو بینڈ خماریان نے پشتو، اردو ، پنجابی اور فارسی گیتوں سے سماں باندھ دیا۔ کنسرٹ میں گل پنڑا کے پشتو گیتوں کے ساتھ ساتھ کوک سٹوڈیو میں اپنی موسیقی کا …

Read More »

فلم پر کام شروع ہے بہت جلد مداحوں کو سرپرائز دیں گے۔ محسن عباس حیدر

مانچسٹر( تنویر کھٹانہ) کامیڈی شو مذاق رات سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے گلوکار محسن عباس حیدر المعروف ڈی جی نے ریڈیو سنگم کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی فلم پر کام شروع ہے بہت جلد مداحوں کو سرپرائز دیں گے۔ محسن کا کہنا …

Read More »

یوکے اسلامک مشن کے زیر انتظام یورپ کے سب سے بڑے اسلامک سنٹر ورنتھ ہال مانچسٹر روڈ اولڈھم میں امجد اسلام امجد اور انور مسعود کے ساتھ شام مشاعرہ

یوکے اسلامک مشن کے زیر انتظام یورپ کے سب سے بڑے اسلامک سنٹر ورنتھ ہال مانچسٹر روڈ اولڈھم میں امجد اسلام امجد اور انور مسعود کے ساتھ شام مشاعرہ اولڈھم( تنویر کھٹانہ) یوکے اسلامک مشن نے یتیموں کی کفالت کے سلسلے میں ایک چیریٹی ڈنر کا اہتمام ورنتھ ہال مانچسٹر …

Read More »

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے درخشاں ستارے عدنان صدیقی کیساتھ خصوصی بات چیت

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے درخشاں ستارے عدنان صدیقی کیساتھ خصوصی بات چیت ہڈرزفیلڈ ( تنویر کھٹانہ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے درخشاں ستارے عدنان صدیقی کی ریڈیو سنگم آمد ۔ عدنان صدیقی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہے اور اس بار برطانیہ آمد کا مقصد مسلم چیریٹی کے چیریٹی …

Read More »

سوشل میڈیا سٹارز بالا اور بانو کا ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو

سوشل میڈیا سٹارز بالا اور بانو کا ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو ہڈرزفیلڈ( تنویر کھٹانہ) سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے اب کسی کو انکار نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ جن فنکاروں کو پہلے پروڈیوسرز اور میڈیا ہاوسز کے دھکے کھانے پڑتے تھے اب وہ اپنے فن …

Read More »

فوک لیجینڈ گلوکار اکرم راہی سے ریڈیو سنگم پر خصوصی بات چیت۔۔۔

نام کا راہی ہی نہیں بلکہ کام کا بھی راہی اکرم راہی فوک لیجنڈ گلوکار۔۔۔ ہڈرزفیلڈ( تنویرکھٹانہ) اس پریشانی کے دور میں موسیقی ہی روح کی راحت کا سامان کرتی ہے۔ غم ہو یا خوشی انسان سکوں کی تلاش میں موسیقی سے ہی رجوع کرتا ہے۔ پنجاب کی بالخصوص اور …

Read More »