Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے

ایڈیلیڈ  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جا رہی ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج مقامی وقت کے مطابق تقریباً دوپہر دوبجے اور پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً صبح 8 بجے کھیلا جائے گا۔ آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کی کپتانی اظہر علی جبکہ کینگروز کی کپتانی کا فریضہ سٹیون سمتھ ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کے 4 میچز کھیلے جا چکے ہیں جن مین سے آسٹریلیا نے 3 میچوں میں فتح حاصل کرکے سیریز پہلے ہی اپنے نام کرلی ہے۔

About Tanveer Khatana

Check Also

سپرلیگ کا جنون چھانے لگا، جشن کرکٹ کی دھوم، دبئی ستاروں کا مسکن بن گیا

راچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا جنون چھانے لگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ ستاروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *