Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / چینی قیدیوں کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے: احسن اقبال

چینی قیدیوں کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد  وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی قیدیوں کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کےلیے چینی قیدیوں کو لانے کی باتیں بے بنیاد ہیں، سی پیک پرصوبوں اور وفاق کو لڑانے کی کوشش کی گئی، سی پیک نے دشمنوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ چینی سفارتخانہ بھی وضاحت کر چکا ہے کہ یہ شر انگیز پروپیگنڈا ہے ، چینی قیدیوں کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

About Tanveer Khatana

Check Also

سپرلیگ کا جنون چھانے لگا، جشن کرکٹ کی دھوم، دبئی ستاروں کا مسکن بن گیا

راچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا جنون چھانے لگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ ستاروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *