Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جہلم کے سنیئر رہنما چوہدری اورنگزیب عرف ذیبی نجی دورہ پر برطانیہ پہنچ گئے

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جہلم کے سنیئر رہنما چوہدری اورنگزیب عرف ذیبی نجی دورہ پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن(رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جہلم کے سنیئر رہنماوسابق امیدواربرائے صوبائی اسمبلی چوہدری اورنگزیب عرف ذیبی نجی دورہ پر برطانیہ پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے وصدرپیپلزپارٹی ضلع جہلم چوہدری تسنیم ناصر گجر کے چھوٹے بھائی سابق امیدواربرائے صوبائی اسمبلی چوہدری اورنگزیب عرف ذیبی گذشتہ روزنجی دورہ پربرطانیہ پہنچ گئے جہاں ان کو کمیونٹی کی جانب سے خوش آمدیدکیا گیا۔ اس موقع پر دی جہلم سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نجی مصروفیات کے بعد برطانیہ میں آبادضلع جہلم کمیونٹی سے ملاقاتیں کی جائیں گی اورپاکستان میں انہیں درپیش مسائل اوران کے حل جیسے دیگرامورپرخصوصی نشست کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

About Tanveer Khatana

Check Also

سپرلیگ کا جنون چھانے لگا، جشن کرکٹ کی دھوم، دبئی ستاروں کا مسکن بن گیا

راچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا جنون چھانے لگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ ستاروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *