Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے:آرمی چیف

پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے:آرمی چیف

اسلام آبا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ،دہشتگرد جہاں ملیں گے انہیں ماریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے ایوان صدر میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کی اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ،دہشتگرد جہاں ملیں گے انہیں وہیں ماریں گے ،آپریشنز کے بعد دہشتگردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے اور دہشتگردی کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے ۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو نظر بند کر دیا گیاہے۔جس پر حافظ سعید کی جانب سے عدالت میں جانے کا اعلان کیا گیاہے۔

 

About Tanveer Khatana

Check Also

سپرلیگ کا جنون چھانے لگا، جشن کرکٹ کی دھوم، دبئی ستاروں کا مسکن بن گیا

راچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا جنون چھانے لگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ ستاروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *