Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / پشاور : چارسدہ روڈ پر دھماکا، سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

پشاور : چارسدہ روڈ پر دھماکا، سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

پشاور کے چارسدہ روڈ پر ناگمان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

ایس پی آپریشنز سجاد خان کا کہنا ہے کہ ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ دھماکے میں 5کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے وقت مسافر گاڑی میں سوار افراد بھی زخمی ہوئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔

About Tanveer Khatana

Check Also

سپرلیگ کا جنون چھانے لگا، جشن کرکٹ کی دھوم، دبئی ستاروں کا مسکن بن گیا

راچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا جنون چھانے لگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ ستاروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *