Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / پاک فضائیہ نے سی ون تھرٹی میں گھوڑا قطر لے جانے کی خبروں کی تردید کر دی

پاک فضائیہ نے سی ون تھرٹی میں گھوڑا قطر لے جانے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہورپاک فضائیہ نے امیر قطر کیلئے طیارے سی ون تھرٹی سے گھوڑا عرب ملک پہنچانے کی اطلاعات مسترد کر دی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاک فضائی کے ترجمان کا کہناتھا کہ پاک فضائیہ سی ون تھرٹی کے ذریعے گھوڑا ایئر لفٹ کر نے کی تمام خبریں مسترد کرتی ہے ۔جبکہ دوسری جانب نجی ٹی وی دنیانیوز نے اعلیٰ حکومتی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ امیر قطر کو کوئی گھوڑا تحفے میں نہیں دیا گیاہے ۔6ماہ پہلے امیر قطر نے پاکستان کا دورہ کرنا تھا جو نہیں ہوا اور اس دورے میں انہیں گھوڑا تحفے میں دیا جاناتھا۔

About Tanveer Khatana

Check Also

سپرلیگ کا جنون چھانے لگا، جشن کرکٹ کی دھوم، دبئی ستاروں کا مسکن بن گیا

راچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا جنون چھانے لگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ ستاروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *