Home / Dina Jhelum News / چوہدری ناصر محمود آف پوٹھہ پنڈوری کا وکالت کی ڈگری حاصل کرنے اوروکالت کے شعبہ کو جوائن کرنے پر پروقار ظہرانے کا اہتمام

چوہدری ناصر محمود آف پوٹھہ پنڈوری کا وکالت کی ڈگری حاصل کرنے اوروکالت کے شعبہ کو جوائن کرنے پر پروقار ظہرانے کا اہتمام

دینہ (رضوان سیٹھی +عرفان محبو ب سے) دینہ کے نواحی علاقہ پوٹھہ پنڈوری میں چوہدری ناصر محمود کے وکالت کی ڈگری کو پورا کرنے اور وکالت کے شعبہ کو جوائن کرنے پر پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں سابق وائس چیئر پنجاب بار کونسل چوہدری محمد حسین سمیت وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ پوٹھہ پنڈوری میں چوہدری محمد مشتاق اور چوہدری ریاست کی جانب سے چوہدری ناصر محمود کو وکا لت کی ڈگری پوری کرنے اور وکالت کا شعبہ جوائن کرنے پر ان کے اعزاز میں پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا تقریب میں سابق وائس چیئر پنجاب بار کونسل چوہدری محمد حسین،ایڈوکیٹ عمران علی طاہر،ایڈوکیٹ ضیاء الملک چوہدری،ایڈوکیٹ طاہر شاہ ،شیخ عاشق ایڈوکیٹ اور دیگر وکلاء برادری کے علاوہ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،تقریب میں مہمانوں نے چوہدری ناصر محمود کو وکالت کی ڈگری حاصل کرنے اور شعبہ وکالت جوائن کر نے پر مبارکباد دی ۔

About Tanveer Khatana

Check Also

‎عوام کو مفت بنیادی صحت کی سہولیات کا سہولت کار بننے پر جہلم فورم کے مشکور ہیں۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر محمد فیاض

‎عوام کو مفت بنیادی صحت کی سہولیات کا سہولت کار بننے پر جہلم فورم کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *