Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / سربراہ انصار الامہ فضل الرحمان خلیل کا این اے 54پر تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

سربراہ انصار الامہ فضل الرحمان خلیل کا این اے 54پر تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

سربراہ انصار الامہ فضل الرحمان خلیل نے این اے 53پر تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اورمیرے رفقا این اے54 پر اسدعمر کو ووٹ دینگے۔

نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز“ کے مطابق سربراہ انصار الامہ فضل الرحمان خلیل نے این اے 53پر تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اورمیرے رفقا این اے54 پر اسدعمر کو ووٹ دینگے ، اس موقع پر اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے اللہ تعالی نے عمران خان کو بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ کی پالیسیاں دشمنوں کی پالیسیاں تھیں، عمران خان اقتدار میں آ کرعوام سے براہ راست رابطہ رکھیں گے،عوام اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ انتخابات میں اس سیاسی جماعت کو فتح نصیب کرے جو جو پاکستان کو غربت سے نکالے اور ہمیں دنیا بھر میں عزت کا مقام دلوائے۔

About Tanveer Khatana

Check Also

سپرلیگ کا جنون چھانے لگا، جشن کرکٹ کی دھوم، دبئی ستاروں کا مسکن بن گیا

راچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا جنون چھانے لگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ ستاروں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *