Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / انتخابی نشان جیپ کا کوئی امکان نہیں، چوہدری نثار بھی ایک ہی نشست جیت پائیں گے: ماہرعلم نجوم طارق اقبال

انتخابی نشان جیپ کا کوئی امکان نہیں، چوہدری نثار بھی ایک ہی نشست جیت پائیں گے: ماہرعلم نجوم طارق اقبال

سلم لیگ ن کے باغی رہنماءچوہدری نثار علی خان نے جیپ کا انتخابی نشان حاصل کیاتو اس کے پیچھے امیدواروں کی قطاریں لگ گئیں، 60کے قریب افراد نے جیپ کا نشان حاصل کرلیا لیکن اب ماہرعلم نجوم نے پیشن گوئی کی ہے کہ انتخابی نشان جیپ الیکشن نتائج میں زیادہ کامیابی نہیں حاصل کرپائے گا اور نہ ہی جیپ کے انتخابی نشان پر لڑنے والے چوہدری نثار علی خان کا وزیراعظم بننے کا کوئی امکان ہے ۔

ڈیلی پاکستان سے خصوصی گفتگو کے دوران جیپ کے نشان پر لڑنے والے امیدوار کے وزیراعظم بننے سے متعلق سوال پر شیخ طارق اقبال نے بتایاکہ جیپ کے کوئی امکانات نہیں ہیں، خود سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان بھی ایک ہی حلقے سے جیت پائیں گے اور دوسرے حلقے سے ان کے حریف امیدوار کو کامیابی ملے گی ، اسی طرح کئی دیگر کمزور سیاستدانوں کے پاس بھی جیپ کا انتخابی نشان ہے ۔

انہوں نے مزید بتایاکہ اب کی بار کسی جماعت کی واضح اکثریت کا امکان نہیں ، مخلوط حکومت بنے گی جو بمشکل ڈیڑھ سے دو سال چل پائے گی ، اس کے بعد دوبارہ انتخابات ہوں گے

About Tanveer Khatana

Check Also

بھارت، سیلفی کے شوق نے ایک نوجوان کی جان لے لی

بھارت کے شہر جمشیدپور میں سیلفی کے شوق نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *