Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / موبائل کارڈ کے بعد بجلی پر عائد اضافی ٹیکس ختم ، خبر نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کر دیا

موبائل کارڈ کے بعد بجلی پر عائد اضافی ٹیکس ختم ، خبر نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کر دیا

موبائل کارڈ پر ٹیکس ختم ہونے کے بعدلاہور ہائیکورٹ نےعوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی ۔ لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے استعمال پر عائد ٹیکسز کو ختم کر دیا ۔ سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ فی یونٹ عوام سے 14 روپے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے ۔لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ ایف بی آر کو ٹیکس عائد کرنے کا کوئی اختیار حاصل نہین ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ سے 7 روپے ٹیکس فی

یونٹ ختم کر دیا ۔ جبکہ دوسری جانب ایوان فیلڈ میں سزا یافتہ نوازشریف اور مریم نوازکی سزا کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے لاہور ہائی کورٹ نے لارجربنچ کی سفارش کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں نوازشریف اورمریم نوازکی سزا کے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی ، اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت جسٹس علی اکبرقریشی نے کی۔

About admin

Check Also

ریڈفاؤنڈیشن کے زیرانتظام چیریٹی ڈنر، امریکن سکالر یاسر قاضی کی خصوصی شرکت

ریڈفاؤنڈیشن کے زیرانتظام چیریٹی ڈنر، امریکن سکالر یاسر قاضی کی خصوصی شرکت مانچسٹر( تنویر کھٹانہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *