Breaking News
Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کا پاکستان کے ڈیم فنڈ ریزنگ مہم کے حوالے سے آشٹن میں پروگرام کل بروز جمعہ ہوگا۔

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کا پاکستان کے ڈیم فنڈ ریزنگ مہم کے حوالے سے آشٹن میں پروگرام کل بروز جمعہ ہوگا۔

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کا پاکستان کے ڈیم فنڈ ریزنگ مہم کے حوالے سے آشٹن میں پروگرام کل بروز جمعہ ہوگا۔

‎مانچسٹر(نوید چوہان) منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان کے ڈیم فنڈ کے حوالے
‎سے چیریٹی پروگرام کل شام مانچسٹر آشٹن میں منعقد ہو رہا ہے جس میں پاکستان کے نامور قوال فرید ایاز ابو محمد قوال پرفارم کریں گے مانچسٹر اور گردو نواح کے معروف سیاسی سماجی اور کاروباری حضرات کی بھر پور شرکت ہو گی اس سلسلہ میں منھاج ویلفئیر فاونڈیشن کے نمائندہ نے بتایا کہ پاکستان کی دھرتی کے بیٹے اور بیٹئیاں ڈیم بنانے کے لئے پر عزم ہیں اور شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خصوصی ہدایات ہیں کہ ڈیم کے لئے تن من دھن کی قربانی دیں تاکہ ملک پاکستان اور عوام باوقار و پر بہار زندگی بسر کریں یہ سلسلہ برطانیہ بھر میں بلخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم جاری و ساری رکھا جائے گا تاکہ ڈیم کے لئے فنڈ دے کر آعلی مثال قائم کی جا سکے انہوں نے کہا تمام تر پارٹیز، نظریات سے بالا تر ہو کر فقط اپنے ملک سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس کاز میں سب شامل ہو جائیں تا کہ دنیا دیکھے کے پاکستانی اپنی دھرتی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہی کرتے انشاء اللہ ہم اس میں کامیاب اور سرخرو ہو کر رہیں گے

About admin

Check Also

‎عوام کو مفت بنیادی صحت کی سہولیات کا سہولت کار بننے پر جہلم فورم کے مشکور ہیں۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر محمد فیاض

‎عوام کو مفت بنیادی صحت کی سہولیات کا سہولت کار بننے پر جہلم فورم کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *