Home / Latest Urdu News / Ban ul Aqwami / پی ایس ایل کے لیے اچھی ٹیم منتخب کی ہے ، محمد حفیظ

پی ایس ایل کے لیے اچھی ٹیم منتخب کی ہے ، محمد حفیظ

لاہور قلندر کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے سب تیار ہیں اس بار اچھی ٹیم منتخب کی ہے ۔

پی ایس ایل4 ٹرافی کی تقریب رونمائی میں پریس کانفرنس کے دوران محمد حفیظ نے کہاکہ ماضی کی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے، پی ایس ایل چیلنج ہےاور اس کے لیے تیار ہيں۔
انہوں نے کہا کہ لاہورقلندرز کے ساتھ جو ٹیگ لگا ہوا ہے اس باراس کومٹانا ہے۔

محمد حفیظ نے کہا کہ ڈیرن سیمی سے پاکستان میں سب محبت کرتے ہیں ۔

About Tanveer Khatana

Check Also

بریگزٹ پر ڈیل نہ ہوئی تو برطانوی پولیس مشتبہ غیر ملکیوں کو گرفتار نہیں کرسکے گی

ندن (پی اے) بریگزٹ پر ڈیل نہ ہوئی اور برطانیہ کویورپی ڈیٹا بیس تک رسائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *