Blog Layout

دینہ شہر کو ماڈل سٹی بنانا میرا خواب ہے ،شہریوں کی خدمت کرنا میری اولین ترجیح ہے ،محمد سلیم راجہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے)دینہ شہر کو ماڈل سٹی بنانا میرا خواب ہے ،شہریوں کی خدمت کرنا میری اولین ترجیح ہے ،ٹریفک کے مسائل اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں ،شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا …

Read More »

دینہ جی ٹی روڈ چک اکا کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا،چار خواتین اور رکشہ ڈرائیور زخمی

دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے)دینہ جی ٹی روڈ چک اکا کے مقام پر تیز رفتاری سے موڑ کاٹتے ہوئے رکشہ الٹ گیا جس سے چار خواتین اور رکشہ ڈرائیور زخمی ،ریسکیو 1122نے زخمیوں کو آر ایچ سی منتقل کیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک رکشہ جو جہلم سے …

Read More »

فروری 2018میں ریسکیو 1122جہلم کی کارکردگی مثالی رہی

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے) فروری 2018میں ریسکیو 1122جہلم کی کارکردگی مثالی رہی، ماہ فروری ریسکیو 1122کو 22973کالز موصول ہوئیں جب میں سے 543ایمرجنسی کالز تھیں،ان کالز میں 128کالز روڈ ٹریفک حادثات،353میڈیکل ایمرجنسی ،5فائر ایمرجنسی ،11کرائم کیس ،1ڈوبنے کا واقعہ اور 45متفرق ایمرجنسیز تھیں ،ماہ فروری میں ریسکیو 1122جہلم نے …

Read More »

دینہ پولیس کی غنڈہ گردی ،شہری کو بلاو جہ حراسا ں اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے ) دینہ میں پولیس کی غنڈہ گردی ،شہری کو بلاو جہ حراسا ں اور تشدد کا نشاتے ہوئے زخمی کر ڈالا اور تھانہ لے جا کر بٹھا دیا، ڈی پی او جہلم کا فوری نوٹس ،2پولیس اہلکار معطل کاروائی کا حکم۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز …

Read More »

تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ کے مرکزی رہنما خادم حسین رضوی کا دینہ پہنچنے پر شاندار استقبال

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے ) تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ کے مرکزی رہنما خادم حسین رضوی کا دینہ پہنچنے پر شاندار استقبال ،کارکنوں نے جوش و خروش سے استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور بعد ازاں جلوس کی شکل میں اسلام آباد کی طرف روانہ …

Read More »

دینہ میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے) دینہ میں گناہ چھپانے کے لئے نامعلوم فرد نومولود بچے کی لاش کو گندگی کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ،اہل محلہ نے گندگی کے ڈھیر پر پڑی نومولود بچے کی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ،اطلاع ملتے ہی پولیس سٹی چوکی دینہ …

Read More »

محکمہ ہائی وے کے مقامی عملہ کی غفلت،منگلا روڈ دینہ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی،ہڈالی موڑ کے مقام پرٹوٹ پھوٹ کا شکار،اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

دینہ(جمیل احمد کھٹانہ سے)منگلا روڈ دینہ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی،ہڈالی موڑ کے مقام پر جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ اور بڑے بڑے گڑھوں کے باعث سڑک گاڑیوں کے لئے ڈانسنگ پوائنٹ بن گئی ،محکمہ ہائی وے کے مقامی عملہ نے اس مستقل مسئلہ سے چشم پوشی اختیار کرلی،شہریوں …

Read More »

دینہ میں موسم گرما کی آمد سے قبل مچھر مار سپرے نہ ہونے کے باعث شہری وبائی اور مہلک امراض کا شکار ہونے لگے، عوام الناس کا چیئرمین بلدیہ سے سپرے کروانے کا مطالبہ

دینہ(جمیل احمد کھٹانہ سے)موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی دینہ اور گردونواح میں مکھی مچھروں میں اضافہ ہوگیا،صفائی کے نظام میں لاپرواہی اور مچھر مار سپرے نہ ہونے کے باعث شہری وبائی اور مہلک امراض کا شکار ہونے لگے، عوامی و سماجی حلقوں کا اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور چیئرمین میونسپل …

Read More »

پولیس چوکی سٹی دینہ کی عمارت چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ بے پناہ مسائل کا شکار

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے )پولیس چوکی سٹی دینہ کی عمارت چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ بے پناہ مسائل کا شکار ،پولیس ملازمین کی رہائش کے لیے کوئی مناسب جگہ موجود نہیں ،تفتیشی افسران کے لیے صرف ایک کمرہ موجود ،مجرموں کے لیے کوئی بیرک کی سہولت میسر نہیں ،شہر …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں 4روزہ سالانہ ا سپورٹس گالا 2018کا شاندار آغاز

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے)پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں 4روزہ سالانہ ا سپورٹس گالا 2018کا شاندار آغاز ،افتتا حی تقریب میں رنگ برنگے ملبوسات میں طلبا ء و طلبات نے بھرپور حصہ لیا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے ،افتتاحی تقریب میں گھوڑا ڈانس ،لوڈی ڈانس بھی ہوا اس …

Read More »